آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات

Written by on May 21, 2022

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات ہوئی جس میں خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف اور ترک وزیر دفاع کی ملاقات میں دفاعی امور اورسیکیورٹی تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ،جاری بیان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist