عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

Written by on May 10, 2022

  عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ۔

 نیوز کے مطابق  عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی  قیمت 7 ڈالرکمی سے 105 ڈالر 94 سینٹ فی بیرل ہوگئی ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 6.1 فیصد کمی کے بعد 103 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔اس کے علاوہ  عالمی منڈی میں قدرتی گیس کی قیمت میں 12 فیصد کمی ہوگئی جس کے بعد دوران ٹریڈنگ گیس کی قیمت 7 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح پر موجود ہے۔ 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist