رپورٹس سے واضح ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کے وڈیرے پانی چوری میں ملوث ہیں ،فواد چودھری

Written by on May 8, 2022

سابق وزیر داخلہ اور پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ سندھ میں پانی چوری کی رپورٹس سے صاف نظر آ رہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے وڈیرے پانی چوری میں ملوث ہیں ۔

سوشل میڈیا رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ نے لکھا کہ وڈیرے پانی چوری کر رہے ہیں ، سندھ کا پانی غریب ہاری کو نہیں مل رہا اور حکومتی وزرا پانی کی کمی پر پنجاب کو مورد الزام ٹھہر اکر صوبائی منافرت کی سیاست کر تے ہیں ۔ 

فواد چودھری کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب کا کسان اور سندہ کا ہاری دونوں ہی زرداری مافیا سے تنگ ہیں۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist