پنجاب حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

Written by on April 28, 2022

پنجاب حکومت نے عید الفطر کیلئے تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے اعلامیہ جاری کر دیا ہے ، اعلامیہ کے مطابق 2سے 5مئی تک عید کی چھٹیاں ہو ں گی ۔

تفصیلات کے مطابق چیف سیکریٹری پنجاب کی جا نب سے عید تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ، نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں 2مئی سے لیکر 5مئی تک عید الفطر کی تعطیلات ہوں گی .


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist