وزیراعظم نے رمضان میں میٹروسروس مفت چلانےکی ہدایت کر دی ،مریم اورنگزیب

Written by on April 14, 2022

  مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیر اعظم نے  پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ائیرپورٹ  میٹرو منصوبے میں تاخیر کا تحقیقات کا حکم دیا جبکہ رمضان المبارک میں میٹرو سروس مفت  چلانے کی ہدایت کی ہے ۔

نجی ٹی وی نیوز کے مطابق مریم اورنگزیب نے کہا کہاسلام آبادمیٹروبس منصوبہ 2018میں مکمل ہوناتھا جس میں   5سال کی  تاخیرہوئی اورمنصوبےپرکام مکمل نہیں ہوا، وزیراعظم نےمنصوبےمیں تاخیرکی تحقیقات کاحکم دیا ہے ۔ 

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ  سابق حکمران اپنی نااہلی چھپانےکیلئےغیرملکی سازش کاجھوٹ بول رہےہیں، سابق حکمرانوں کےپاس دکھانےاوربتانےکواورکچھ نہیں۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist