وفاقی ملازمین کے دفتری اوقات کار کا شیڈول جاری کردیا گیا

Written by on April 13, 2022

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے  وفاقی ملازمین کے دفتری اوقات کار کا شیڈول جاری کردیا گیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی ملازمین ہفتے میں چھ دن کام کریں گے۔ پیر سے جمعرات صبح آٹھ سے سہ پہر تین بجے تک دفاتر کھلے رہیں گے جب کہ دوپہر ایک سے ڈیڑھ بجے تک نماز  کا وقفہ ہوگا۔ جمعہ کے روز صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک دفاتر کھلے رہے ہیں۔ یہ نوٹیفکیشن نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کے حکم پر جاری کیا گیا ہے جو کہ فوری نافذ العمل ہوگا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist