شہزاد اکبر اور شہباز گل نے سٹاپ لسٹ میں نام ڈالنے کا اقدام عدالت میں چیلنج کر دیا

Written by on April 12, 2022

 پی ٹی آئی رہنما وں نے نام ایف آئی اے سٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کا اقدام اسلام آباد ہائیکوٹ میں چیلنج کر دیا ۔شہبا ز گل اور شہزاد اکبر عدالت پہنچ گئے ۔درخواست شہزاد اکبر کی جانب سے جمع کرائی گئی تھی . 

درخواست میں دونوں رہنماوں کی جانب سے موقف اپنایا گیا ہے کہ بیرون ملک روانگی پر پابندی خلاف قانون ہے ،ہمارے خلاف کوئی مقدمہ نہیں اور یہاں تک کہ کوئی الزام بھی نہیں ہے اس لیے بیرون ملک روانگی پر پابندی ختم کی جائے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist