انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر مزید سستا ہو گیا

Written by on April 12, 2022

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں ہوشربا کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 83 پیسے کمی ہو چکی ہے جس کے بعد ڈالر 181 روپے 30 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ، تین کاروباری سیشنز کے دوران ڈالر کی قیمت میں چھ روپے سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist