” سڑکوں پر امریکی غلامی کے خلاف نعرے خوش آئند ہیں” جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کے موقف کو اپنے بیانیے کی کامیابی قرار دے دیا

Written by on April 11, 2022

جماعتِ اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امریکہ مخالف بیانیے کو اپنے موقف کی کامیابی قرار دے دیا۔

جماعت اسلامی کے مرکزی ترجمان قیصر شریف نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا “الحمد اللہ آخر کار آج پی ٹی آئی بھی جماعت اسلامی کے ایجنڈے اور نعرے پر آ گئی،  سڑکوں پر امریکی غلامی کے خلاف نعرے خوش آئند ہیں لیکن ساڑھے تین سال میں پارلیمنٹ میں ان کی حکومت نے امریکہ کی غیر مشروط غلامی اختیار کی ،کاش عمران خان صاحب نے لیٹر کے ایشو پر امریکی سفیر کو نکالا ہوتا۔”


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist