منحرف ارکان کی تاحیات نا اہلی کا ریفرنس، سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

Written by on April 10, 2022

سپریم کورٹ آف پاکستان نے  منحرف ارکان کی تاحیات نا اہلی کیلئے دائر صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 12 اپریل کو ریفرنس کی  سماعت کرے گا۔ صدرِ مملکت عارف علوی نے آرٹیکل 63 اے  کے تحت منحرف ارکان کی تاحیات نا اہلی کیلئے ریفرنس سپریم کورٹ کو بھجوایا تھا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist