سونا سستا ہوگیا

Written by on March 15, 2022

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کم ہوگئی۔ سندھ صرافہ باک زار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایلاکھ 30 ہزار 550 روپے ہوگئی ۔ دس گرام سونا  172 روپےسستا ہوکر ایک لاکھ 11 ہزار 925 روپے کا ہوگیا۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کا بھاؤ 20  ڈالر کم ہوکر 1966 ڈالر فی اونس ہے۔ 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist