مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں 5 سال سے کم عمر بچوں کو بھی آنے کی اجازت مل گئی

Written by on March 12, 2022

سعودی عرب میں کورونا ایس او پیز میں نرمی کے بعد مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو والدین اور رشتہ داروں کے ہمراہ آنے کی اجازت دے دی گئی۔

 ترجمان سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ عمرہ اجازت نامے اور ریاض الجن مسجد نبویؐ  میں نماز کے اجازت نامے کم از کم پانچ سال کے بچوں کو بھی جاری ہوں گے۔علاوہ ازیں کورونا پابندیاں اٹھنے کے بعد مسجد الحرام میں پہلی نماز جمعہ ادا کی گئی جس میں نمازیوں نے بغیر کسی سماجی فاصلے کے شرکت کی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist