ورلڈ بینک نے یوکرین کیلئے بڑے پیکج کی منظوری دے دی

Written by on March 9, 2022

ورلڈ بینک نے جنگ زدہ یوکرین کیلئے 723 ملین ڈالر کے پیکج کی منظوری دے دی۔

ورلڈ بینک کی ویب سائٹ کے مطابق بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے یوکرین کیلئے معاشی ایمرجنسی  سے ریکور کرنے کیلئے 489 ملین ڈالر  کے پیکج کی منظوری دی ہے۔ ورلڈ بینک نے یوکرین کیلئے 350 ملین ڈالر کے سپلیمنٹری قرضے کی بھی منظوری دی ہے۔

اس کے علاوہ یوکرین کیلئے 373 ملین ڈالر کی مختلف مدوں میں منظوری دی گئی ہے۔ ورلڈ بینک نے مجموعی طور پر یوکرین کیلئے 723 ملین ڈالر کا  بجٹ منظور کیا ہے۔ عالمی بینک کے حکام کا کہنا ہے کہ اس فنڈ کے ذریعے یوکرینی حکومت کو عوام کو انتہائی ضروری سروسز فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist