پاکستان میں سونا پھر مہنگا ہوگیا

Written by on March 9, 2022

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 700 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 31 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونا 600 روپے کے اضافے سے  ایک لاکھ 12 ہزار 654 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکا بھاؤ چھ  ڈالر بڑھ کر 2015  ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist