پشاور کی جامع مسجد میں دھماکہ ، ابتدائی تحقیقات میں کیا چیز سامنے آئی ؟ ایس ایس پی آپریشنز نے بیان جاری کر دیا

Written by on March 4, 2022

پشاور کے قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں دھماکہ ہواہے جس کے باعث 30 افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ریسکیو ادارے زخمیوں کو ہسپتال لے جانے میں مصروف عمل ہیں ، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے کارروائی کا آغاز کر دیاہے ، ایس ایس پی آپریشنز ہارون رشید نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ بظاہر دھماکہ خود کش محسو س ہو رہاہے اور دھماکے سے متعلق پیشگی کوئی الرٹ نہیں تھا ، تحقیقات جاری ہیں ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist