پشاور ، قصہ خوانی بازار میں جامع مسجد میں دھماکہ ، متعدد افراد زخمی

Written by on March 4, 2022

پشاور کے قصہ خوانی بازار میں  جامع مسجد میں دھماکہ ہوا  ، دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔

نجی ٹی وی  نیوز کے مطابق  دھماکہ جامع مسجد میں ہوا ، دھماکے کی نوعیت تاحال معلوم نہ ہو سکی ، دھماکے کے وقت لوگ نماز جمعہ کیلئے مسجد میں موجود تھے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist