شکریہ ٹیم آسٹریلیا ، آپ نےیہ مارچ ہمارے لئے خوبصورت بنایا ، فواد چودھری

Written by on March 4, 2022

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ 24 سال بعد پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹاکرا آج راولپنڈی میں ہو رہا ہے ، شکریہ آسٹریلیا آپ نے یہ مارچ ہمارےلئےخوبصورت بنایا ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں فواد چودھری نے لکھا کہ بابر اعظم اور ٹیم پاکستان آپ کی کامیابی کیلئے دعاگو  ہیں ،   آسٹریلیا کے ہائی کمیشن کا شکریہ جنہوں نے اس ایونٹ کو ممکن بنانےکیلئے بہت محنت کی۔  


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist