صدر ولادیمیر زیلنسکی نے یوکرین کو فوری یورپی یونین میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا

Written by on February 28, 2022

 صدر ولادیمیر زیلنسکی نے یوکرین کو فوری طور پر یورپی یونین میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔

 اے ایف پی ‘‘ کے مطابق زیلنسکی کا کہناتھا کہ یہ جائز مطالبہ ہے اور یوکرین اس کا مستحق ہے ، ہم تمام یورپیوں کے ساتھ اور سب سے بڑھ کر’’ برابری چاہتے ہیں،نئے خصوصی طریقہ کار کو اختیار کرتے ہوئے یورپی یونین میں شامل کیا جائے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist