بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری، 50 ارب کا صارفین پر اضافی بوجھ

Written by on February 28, 2022

 مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کیلئے ایک اور بری خبر آگئی ،نیپرا نے  بجلی کی قیمت میں  پانچ روپے 94 پیسے  فی یونٹ اضافہ کرنے کی منظوری دیدی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق  فیصلے کے بعد  صارفین پر 50 ارب کااضافی بوجھ پڑےگا ،  اضافےکااطلاق کےالیکٹرک،لائف لائن صارفین پرنہیں ہوگا ۔

بجلی کی قیمت میں اضافہ جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کیاگیا، نیپرا حکام کے مطابق جنوری میں ایل این جی کی کمی سے 7 ارب 74 کروڑکااضافی بوجھ پڑا،عالمی سطح پرکوئلہ،ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist