کونسل آف یورپ نے روس کو بڑا جھٹکا دیدیا

Written by on February 25, 2022

یوکرین پر حملے کے بعد کونسل آف یورپ نےروس کی نمائندگی معطل کردی ہے۔

انٹرنیشنل خبر ایجنسی کے مطابق  کونسل آف یورپ نےآرٹیکل 8کےتحت نمائندگی معطل کی۔نمائندگی کی معطلی کا فیصلہ روس کے یوکرائن پر حملے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔کونسل آف یورپ کی تنظیم جنگ عظیم دوئم کے بعد قائم کی گئی تھی جس کا بنیادی مقصد انسانی حقوق کا تحفظ ہے۔کونسل آف یورپ کے رکن ممالک کی تعداد 47 ہے جس میں 27 یورپی ملک بھی شامل ہیں۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist