قیدی کی منتقلی کا معاملہ ،لاڑکانہ سینٹرل جیل میں پولیس نے قیدیوں کے آگے ہتھیار ڈال دیئے

Written by on February 12, 2022

لاڑکانہ سینٹرل جیل میں پولیس نے قیدیوں کے آگے ہتھیار ڈالتے ہوئے 7 اہلکاروں کی رہائی کے بدلے پولیس نے قیدی محمد علی کھوکھر کو شکارپور سے لاڑکانہ جیل منتقل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق قیدی کی شکارپور منتقلی کے خلاف ساتھی قیدیوں نے 7 جیل اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا تھا جنہیں طویل مذاکرات کے بعد رہا بازیاب کروایا گیا تھا۔جیل انتظامیہ اور قیدیوں کے کامیاب مذاکرات کے بعد پہلے پانچ یرغمالیوں اور پھر باقی دو یرغمالیوں کو بھی رہا کر دیا گیا تھا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist