سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

Written by on February 12, 2022

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1150 روپے بڑھ گئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1150 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 26 ہزار 450 روپے ہوگئی جبکہ10 گرام سونے کی قیمت 985 روپے اضافے سے ایک لاکھ 8 ہزار 410 روپے ہے۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 34 ڈالر اضافے سے 1860 ڈالر فی اونس ہے۔  


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist