سپیکر قومی اسمبلی کا چیئرمین کورٹ کے اعزاز میں ظہرانہ

Written by on February 10, 2022

 سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر صاحب کی جانب سے  چیئرمین کورٹ کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔ ظہرانے میں چیئرمین کورٹ چوہدری محمد اختر نے بطور مہمان شرکت کی ۔ اس موقع پر چیئرمین کورٹ کے ہمراہ پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے بھی شرکت کی ۔اس موقع پر کورٹ کی جانب سے جاری فلاحی کاموں پر تفصیلی تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist