بدلتاہے رنگ آسماں کیسے کیسے ، ن لیگ کا ق لیگ سے رابطہ ، بڑی ملاقات کا امکان

Written by on February 9, 2022

ملک میں اپوزیشن جماعتوں کے حکومتی اتحادی جماعتوں سے رابطوں میں تیزی آگئی اور اب ایک ایک دوسرے کی حریف جماعتوں مسلم لیگ ن  اور  ق لیگ میں بھی رابطہ ہوا ہے۔

 نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی چوہدری برادران سے ملاقات کا امکان ہے اور یہ ملاقات آئندہ دو روز میں ہوسکتی ہے۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے جمعرات کو ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے تاہم ملاقات کا دن اور وقت ابھی طے نہیں ہوا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی سے ملاقات کی تھی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist