پاکستان میں یومیہ ویکسی نیشن کا نیا سنگ میل عبور کر لیا گیا

Written by on February 8, 2022

پاکستان میں یومیہ ویکسی نیشن کا نیا سنگ میل عبور کر لیا گیا ، ایک ہی روز میں  20 لاکھ سے زائد کورونا ویکسی نیشن لگائی گئیں ۔

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر  بتایا کہ پاکستان میں یومیہ ویکسی نیشن نے نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے ، ملک بھر میں  ایک روز میں 20 لاکھ سے زائد کورونا ویکسین لگائی گئی ہیں ۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist