پاکستانیوں کیلئے ایک اور پریشان کن خبر، بجلی کتنی مہنگی ہونے کا امکان ہے ؟ جانئے

Written by on January 31, 2022

بجلی صارفین پر بجلیاں گرانے کی تیاریاں شرو ع کر دی گئیں ہیں ، نیپرا کو بجلی مزید 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی سفارش کر د ی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا سے فی یونٹ اضافہ دسمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پرائس میں مانگا گیاہے جو کہ اگر منظور ہو تا ہے تو صارفین پر مزید 30 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا، نیپرا درخواست پر کل سماعت کرے گا ۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist