شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، دہشتگرد مبین عرف مجروح مارا گیا

Written by on January 31, 2022

 شمالی وزیرستان کے علاقے ڈوسالی میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جہاں فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد مبین عرف مجروح مارا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر شمالی وزیرستان میں  ڈوسالی کے علاقے میں آپریشن کیا  جہاں فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد مبین عرف مجروح ہلاک ہو گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد فورسز کے خلاف متعدد کارروائیوں میں ملوث تھا ۔ 

ہلاک دہشتگرد کے قبضے سے ہتھیار اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist