شدید دھند کے باعث موٹرویز کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا

Written by on January 30, 2022

 شدید دھند کے باعث حد نگا ہ صفر ہونے کے بعد موٹرویز کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم تھری لاہور سے سمندری تک دھند کے باعث بند کردی گئی ہے۔ موٹروے کو عوام کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے بند کیا گیا ہے۔شہری موٹروے پر سفر سے قبل ہماری ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist