وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کو طلب کرلیا ، 14 نکاتی ایجنڈا بھی جاری

Written by on January 23, 2022

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کو طلب کرلیا ، اجلاس کا 14 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ۔ 

نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کوہوگا جس میں ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال کاجائزہ لیاجائےگا ،اجلاس میں کوروناکی صورتحال پربریفنگ دی جائےگی ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس کا 14 نکاتی ایجنڈاجاری کر دیا گیا ہے۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist