ڈی جی ہیلتھ آزادکشمیر ڈاکٹر سردار آفتاب حسینن کا ڈی ایچ کیو ہسپتال باغ کا دورہ

Written by on January 21, 2022

ڈی جی ہیلتھ آزادکشمیر ڈاکٹر سردار آفتاب حسینن نے ڈی ایچ کیو ہسپتال باغ کا دورہ کیا۔

دورے کے موقع پر ایم ایس  ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈاکٹر آفتاب احمد، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر باغ ڈاکٹر سردار منظورحسین اور دیگر بھی موجود تھے۔ ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر سردار آفتاب نے ڈسٹرکٹ ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ اور مختلف شعبوں کا افتتاح بھی کیا۔انہوں نے ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر آفتاب اور ان کے عملہ کی کارکردگی کو سراہا اور ہسپتال میں مزید ڈاکٹرز اور عملہ کی تعیناتیاں کرنے کی یقین دہانی کروائی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist