آرمی چیف سے قازقستان کے سفیر کی ملاقات، افغانستان سمیت دیگر امور پر گفتگو

Written by on January 18, 2022

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سے قازقستان کےسفیرنے  ملاقات کی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں  علاقائی سیکیورٹی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پرتبادلہ خیال ہوا۔آرمی چیف کا کہنا تھا کہ  توقع ہےقازقستان میں جلدامن عامہ کی صورتحال بہتر ہوگی۔ افغانستان سےمتعلق سنجیدہ عالمی کوششوں کی ضرورت ہے۔ پاکستان امن کیلئےعالمی شراکت داروں سےتعاون کیلئےپرعزم ہے۔عالمی برادری افغانستان کوبحران سےبچانےکیلئےمخلصانہ کوششیں کرے۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist