بلوچستان میں آٹا مہنگا ہو گیا

Written by on January 16, 2022

بلوچستان میں آٹےکی قیمت میں 2 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے۔ نیوز کے مطابق  صوبے میں 20 کلو آٹےکا تھیلا 1400 روپے سے  بڑھ کر 1440 روپےکا ہوگیا ہے۔اس حوالے سے صوبائی وزیرخوراک زمرک خان اچکزئی کا کہنا ہےکہ آٹےکی قیمت میں اضافے کی وجہ گندم کا آف سیزن ہے، سندھ اور پنجاب ہمیں گندم نہیں دے رہے۔صوبائی وزیر خوراک زمرک خان اچکزئی کا کہنا ہےکہ اپریل تک نئی فصل آنے سے صورت حال بہتر ہوجائےگی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist