آرمی چیف کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس، ملکی سلامتی کے حوالے سے اہم فیصلے کرلیے گئے

Written by on January 12, 2022

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں کور کمانڈر ز کانفرنس منعقد ہوئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق کور کمانڈر کانفرنس میں بارڈر مینجمنٹ اور داخلی سلامتی کے امور کا جائزہ لیا گیا۔قدرتی آفات میں چیلنجز کو کم کرنے میں فارمیشنز کے کردار کو سراہا گیا۔شرکا کر آپریشن ردالفساد کی کامیابیوں سے آگاہ کیا گیا۔مری میں برفانی طوفان اور بلوچستان کی سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔کانفرنس میں آپریشنل تیاریوں پر مکمل  اظہار اطمینان کیا گیا۔آرمی چیف نے  جنگی تیاریاں یقنی بنانے کے لیے تربیت پر زوردیا۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist