عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، پاکستان میں کیا قیمت رہی?جانئے

Written by on January 8, 2022

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقعی ہو گئی جبکہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج صرف 50 روپے کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے کمی کے بعد ملک میں  ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 26 ہزار 100 روپے ہوگئی ہےجبکہ10 گرام سونے کا بھاؤ 43 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 8 ہزار 110 روپے ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 10 ڈالر کم ہوکر 1791 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist