شدید دھند کے باعث موٹروے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا

Written by on January 7, 2022

موٹروےپولیس نے شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹروے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق شدید دھند کے باعث  موٹروےایم تھری فیض پور لاہور سے سمندری ،موٹر وے ایم 11لاہور سے سیالکوٹ، موٹروے ایم ٹو لاہور سے شیخوپورہ تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ہے۔ موٹروے کو عوام کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے بند کیا گیا ہے۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist