دانیال شون کا اعزاز، پیپلز میگزین نے “مین آف دی ائیر “ قرار دے دیا

Written by on January 7, 2022

اپنی کاروباری صلاحیتوں کا لوہا منوا کر دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے اور کورونا وبا کے دوران پاکستانی معیشت میں سرمایہ لگانے پر دانیال ایچ شون کو “مین آف دی ائیر 2021” کا اعزاز دیا گیا ہے، سرکردہ اور عالمی اشاعت کے حامل پیپلز میگزین نے پاکستانی و امریکی شخصیت دانیال شون کو یہ اعزاز 2021 میں انسان دوستی اور کاروبار میں کامیابیوں کی وجہ سے دیا ہے، گزشتہ برس جب دنیا کو کوویڈ سے نکالنے کیلئے جدوجہد کی جارہی تھی تو اس وقت بھی دانیال شون نے اپنے کاروباری صلاحیتوں کا بہترین مظاہرہ کیا،

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist