سول ایوی ایشن کی بین الاقوامی تنظیم ’’ اکاؤ‘‘ نے پاکستانی پائلٹس اور پی آئی اےکو بڑی خوشخبری سنا دی

Written by on January 5, 2022

ایوی ایشن کی بین  الاقوامی تنظیم اکاؤ نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی پر عائد تمام پابندیاں ختم کردیں

جس کے بعد پاکستانی پائلٹس اور پی آئی اے سمیت دیگر ایئرلائنز پر عائد سفری پابندیاں ختم ہوجائیں گی۔

نجی ٹی وی نیوز کے مطابق انٹرنشنل  سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (اکاؤ) کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان کو خط لکھا گیا  ہے جس مںی پابندیوں کے خاتمے سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے۔اکاؤ نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی پراپنے تمام سیٹپ  اعتراضات واپس لے لیے ہیں  اور   سول ایوی ایشن پاکستان کےاقدامات پر اطمینان کا اظہار بھی کیا ہے۔اکاؤ کی جانب سے اعتراضات واپس لینے کے بعد پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ایئرالائنز پر یورپ، برطانیہ اور امریکا کے سفر کیلئے عائد پابندیاں بھی ختم ہوگئی ہیں۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist