لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے

Written by on January 4, 2022

 اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے، آسمان سے برستی بوندوں نے موسم کا مزا دوبالا کر دیا۔ گلیات، مظفر آباد میں بارش اور برفباری نے نظارے حسین بنا دیئے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کر دی۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرما کے رنگ، لاہور سمیت کئی شہروں میں رم جھم تو کہیں موسلادھار بارش سے موسم دلفریب ہوگیا۔ بادل برسنے سے جاڑے کی شدت بھی بڑھ گئی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist