سابق ڈی جی FIA بشیر میمن کی FIA میں طلبی

Written by on January 1, 2022

ذرائع نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ بشیر میمن کو یورپ میں فراڈ کرنے والے عمر ظہور نامی شخص کے بارے میں سوال جواب کے لیے نوٹس جاری کیا گیا تھا۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کراچی سے ویڈیو پر ایف آئی اے کو بیان دیں گے۔

واضح رہے کہ سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے 2019ء میں سروس سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist