منی بجٹ کی منظوری سے قبل وزیر اعظم کا اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

Written by on December 30, 2021

 منی بجٹ کی منظوری سے قبل وزیر اعظم عمران خان نے اپنی اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ  وزیر اعظم کابینہ اجلاس سے قبل اپنے اتحادیوں سے ملاقات کریں گے ، ملاقات میں اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کو فنانس بل پر بریفنگ دی جائے گی ۔ 

نجی ٹی وی کے اجلاس میں متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) ،  مسلم لیگ (ق) ، جی ڈی اے ، بلوچستان عوامی پارٹی کے پارلیمانی لیڈرز کو دعوت دی گئی ہے ، اجلاس میں   وزیر خزانہ شوکت ترین اجلاس میں  فنانس بل پر بریفنگ دیں گے ۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist