چیئرمین نیپرا نے اپنا بجلی کا بل دیکھا تو چونک گئے ، سماعت کے دوران کیا ریمارکس دیئے ؟ جانئے

Written by on December 29, 2021

حالیہ بجلی کے بلوں نے عوام کی چیخیں نکلوا کر رکھ دی ہیں جبکہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹس سے چیئرمین نیپرا بھی شدید پریشان ہو گئےاور کہا کہ میں نے اپنا بجلی کا ماہانہ بل دیکھا تو چونک گیا ۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا میں نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 4 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی  کی درخواست پر سماعت ہوئی۔فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے چیئرمین نیپرا بھی پریشان ہوگئے اور دوران سماعت ریمارکس دیے کہ انہوں نے جب اپنا بل دیکھا تو وہ چونک گئے

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist