وزیر اعلیٰ پنجاب آج گلاب دیوی انڈر پاس کا افتتاح کریں گے

Written by on December 27, 2021

  اہلیان لاہور کیلئے بزدار حکومت کا تحفہ ،  گلاب دیوی انڈر پاس کا منصوبہ مکمل ہو گیا ، وزیر اعلیٰ پنجاب آج گلاب دیوی انڈر پاس کا افتتاح کریں گے ۔

 وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ گلاب دیوی انڈر پاس سے لاکھوں شہریوں کو آمد و رفت میں سہولت ہو گی ، لاہور کے شہریوں کی سہولت کیلئے اربوں روپے کے منصوبوں پر کام جاری ہے۔

 وزیراعلی عثمان بزدار منصوبے کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کریں گے   ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ڈی جی ایل ڈی اے احمد عزیز تاڑر منصوبے کے بارے بریفنگ دیں گے ۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist