جنوبی افریقہ سے آنیوالے 15مسافر سیالکوٹ ائیر پورٹ کے قرنطینہ سینٹر سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے

Written by on December 27, 2021

جنوبی افریقا سے آنے والے 15 مسافر سیالکوٹ ائیر پورٹ کے قرنطینہ سینٹر سے فرار ہوگئے، پولیس ترجمان کے مطابق فرار ہونے والے مسافروں کا ریکارڈ حاصل کرکے انہیں جلد تلاش کرلیا جائے گا۔

جیو نیوز کے مطابق  پولیس نے بتایاکہ  بین الاقوامی پرواز کے ذریعے جنوبی افریقا سے 15 مسافر سیالکوٹ پہنچنے جنہیں فوری قرنطینہ سینٹر منتقل کیا گیا۔ جہاں سے وہ کسی طرح فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist