دو ملکوں نے کابل ایئرپورٹ چلانے کے لیے رضا مندی ظاہر کردی

Written by on December 24, 2021

 افغانستان کی نئی حکومت کو بڑی خوشخبری مل گئی۔دو ملکوں نے کابل ایئرپورٹ چلانے پر رضا مندی ظاہر کردی ۔

چینی میڈیا کے مطابق ترکی اور قطر نے مشترکہ طور پر کابل اٰیئر پورٹ کو چلانے پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔دونوں ملکوں کی مشترکہ ٹیم آئندہ چند روز میں افغانستان کا دورہ کرے گی اور اس دوران ایئرپورٹ چلانے کے حوالے سے امورزیر بحث آئیں گے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist