جاپان کے بعد ایک اور ملک نے افغانستان کے لیے امداد کا اعلان کردیا

Written by on December 23, 2021

کینیڈا نے افغانستان کے لیے 56ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔

کینیڈین وزیربین الاقوامی ترقی ہریجیت سنگھ سجن نے کہا ہے کہ کینیڈا افغانستان کو 56 ملین ‏ڈالر امداد دے گا یہ امداد 2022 میں دی جائے گی۔ ‏ افغانستان میں لاکھوں لوگوں کو مدد کی ضرورت ہے اس مشکل صورتحال میں ‏افغان عوام کی امداد کرنا ہو گی۔ ‏

واضح رہے کہ اس سے قبل جاپان نے افغانستان کیلئے100ملین ڈالر مالیت کا پیکج دینےکا اعلان کیا تھا۔ پیکج ‏افغانستان میں خوراک،پانی اورصحت کیلئےاستعمال ہوگا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist