پاکستان کا بابرکروزمیزائل ون بی کا تجربہ

Written by on December 21, 2021

پاکستان نے بابرکروزمیزائل ون بی کا تجربہ کیا ہے جو کامیاب رہا۔ 

پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ ” آئی ایس پی آر” کے مطابق   بابرکروزمیزائل ون بی کاتجربہ رینج میں اضافے کیلئےتھا۔

   ڈی جی سٹریٹجک پلانزڈویژن ندیم ذکی منج نےبھی تجربےکامشاہدہ کیا۔

آئی  ایس پی آر کا کہنا ہے کہ   صدر،وزیراعظم اورعسکری قیادت نے کامیاب تجربے پرمبارکباد دی ہے ۔ 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist