پاکستان سے افریقہ جانے والی انٹرنیٹ کیبل کٹنے کے باعث سپیڈ میں ایک ٹیرا بائٹ کی کمی
Written by Prime FM92 on December 21, 2021
پاکستان سے افریقہ جانے والی سی می وی 4 کیبل کٹ گئے جس کے باعث ملک میں انٹرنیٹ کی سپیڈ میں ایک ٹیرا بائیٹ کی کمی آ گئی ۔
نجی ٹی وی نیوز کے مطابق ٹیلی کام ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ ٹریفک کو دیگر کیبلز پر منتقل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ سی می وی 4 انٹرنیٹ کیبل کی مرمت کا کام جنوری میں مکمل ہوگا۔