بہاولپور سے لیگی رہنما انتقال کرگئے

Written by on December 20, 2021

 سابق چئیرمین بلدیہ تحصیل حاصل پورایڈووکیٹ جمیل جوہر قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔

جمیل جوہر پاکستان مسلم لیگ(ن) کے دیرینہ کارکن اور رہنما تھے،انہوں نے 2008ء میں پاکستان مسلم لیگ  ن کے ٹکٹ پر پنجاب اسمبلی کا الیکشن بھی لڑا تھا تاہم وہ کامیاب نہ ہوسکے۔جمیل جوہر کچھ عرصہ سے علیل تھے۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist