محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی
Written by Prime FM92 on December 19, 2021
محکمہ موسمیات نے سموگ اور گردوغبار سے پریشان شہریوں کو بارشوں کی نوید سنا دی۔
محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کاامکان،بارش کے باعث پنجاب کے میدانی علاقوں میں سموگ کی شدت میں کمی کاامکان ہے، محکمہ موسمیات کا مزید کہناتھا کہ پیرسے دھندکی شدت میں اضافے کاامکان ہے۔