انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہونے کے بعد بلند ترین سطح پر بند ہو گیا

Written by on December 17, 2021

 انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہونے کے بعد بلند ترین سطح پر بند ہو گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد بلند ترین سطح 178.04 روپے پر بند ہو گیا  ہے ، یکم جولائی سے اب تک ڈالر کی قیمت میں 13 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ڈالرکی قیمت میں اضافے سے یبرونی قرضوں میں 2550 ارب روپے کا اضافہ ہو گیاہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 182 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist